0
Tuesday 27 Mar 2018 07:54

کرگل کشمیر، ولایت فقیہ کانفرنس

  • کرگل کشمیر میں انجمن صاحب الزمان کے زیر اہتمام ولایت فقیہ کانفرنس منعقد

    کرگل کشمیر میں انجمن صاحب الزمان کے زیر اہتمام ولایت فقیہ کانفرنس منعقد

اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے سرحدی ضلع کرگل میں انجمن صاحب الزمان کرگل لداخ کے اہتمام سے ایک روزہ عظیم الشان ولایت فقیہ کانفرنس بعنوان ’’تشیع لندنی کی بڑھتی ہوئی سازشیں اور ہماری ذمہ داریاں‘‘ منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں علاقہ بھر کے مقتدر علماء کرام کے علاوہ بڑے تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے ولایت فقیہ کی اہمیت و ضرروت اور تشیع لندنی کی سازشوں اور خطرات سے لوگوں کے آگاہ کیا۔ انہوں نے بھارت میں MI6 کے آلہ کاروں کی سرگرمیوں پر تشیوش کا اظہار کیا اور کہا کہ اس سازش کو جلد از جلد بے نقاب و کمزور کرنا ہوگا۔ اپنے صدارتی خطاب میں انجمن صاحب الزمان کے سربراہ آقای سید محمد رضوی نے موجودہ دنیا میں انقلاب اسلامی ایران کے رول پر روشنی ڈالی اور ولایت فقیہ کی افادیت سے سامعین کو مستفید کیا۔ واضح رہے کہ کانفرنس کا انعقاد حالیہ دنوں لکھنؤ شہر کے سیف عباس کے بیان کے ردعمل میں دیکھا جارہا ہے۔ سیف عباس کے متنازعہ بیان کے بعد لکھنؤ میں مجلس علماء ہند کے زہر اہتمام ولایت کی حمایت میں ایک منفرد کانفرس کا انعقاد کیا گیا، جس کے بعد اب کشمیر، کرگل اور جموں کے ساتھ ساتھ بھارت کے دیگر شہروں میں بھی ولایت و مرجعیت کی حمایت میں کانفرنسز کا اہتمام جاری ہے۔
خبر کا کوڈ : 714106
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش