0
Wednesday 6 Feb 2019 12:22

ملتان، جماعت اسلامی کے زیراہتمام یکجہتی کشمیر ریلی

  • ملتان، یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جماعت اسلامی کے زیراہتمام احتجاجی ریلی، خواتین اور بچوں کی بھی شرکت

    ملتان، یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جماعت اسلامی کے زیراہتمام احتجاجی ریلی، خواتین اور بچوں کی بھی شرکت

اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر ملک و بیرون ملک کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے اور مظلوم کشمیریوں اور ان کی جدوجہد آزادی کے ساتھ یکجہتی کے لئے یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا، اس سلسلہ میں ملتان میں جماعت اسلامی ضلع ملتان کے زیراہتمام گورنمنٹ علمدار حسین اسلامیہ کالج سے لاہوری گیٹ یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر راشد نسیم نے کی۔ امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی، ضلعی سیکرٹری جنرل صہیب عمار صدیقی، نائب امیر چودھری اطہر عزیز ایڈووکیٹ، جمعیت اتحاد العلما پنجاب کے صدر مولانا عبدالرزاق، مولانا انعام اللہ، جماعت اسلامی جنوبی پنجاب کے رہنما ڈاکٹر اشرف علی عتیق، صوبائی سیکرٹری اطلاعات کنور محمد صدیق، شیخ اسرار حسین، عبدالرحمن حیدری کے ہمراہ ریلی کی قیادت کی۔ ریلی کے شرکا نے جماعت اسلامی کے کلمہ طیبہ والے پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے، جن پر بھارتی مظالم کی مذمت اور کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کیلئے نعرے درج تھے، ریلی کے دوران کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی اور شرکا ریلی نے زبردست نعرے بازی کی۔ دکانداروں نے ریلی کے شرکا پر گل پاشی کی اور وکٹری کا نشان بنا کر یکجہتی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ : 776438
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش