0
Friday 8 Feb 2019 20:27

بھارت، جشن دھہ فجر

  • دھہ فجر کی مناسبت پر بھارت اور مقبوضہ کشمیر کے مختلف مقامات پر محافل جشن

    دھہ فجر کی مناسبت پر بھارت اور مقبوضہ کشمیر کے مختلف مقامات پر محافل جشن

اسلام ٹائمز۔ انقلاب اسلامی ایران کے چالیس سال مکمل ہونے پر بھارت اور مقبوضہ کشمیر کے مختلف مقامات پر جشن دھہ فجر کا اہتمام کیا گیا۔ انقلاب اسلامی ایران کے چالیس سال مکمل ہونے پر اترپردیش میں جامعہ المنتظر کے صدر العلماء ہال میں جامعہ کے مدیر مولانا سید قرۃ العین مجتبی کی صدارت میں ایک جلسہ منعقد ہوا۔ جلسہ میں جامعہ کے اساتید کے علاوہ طلاب نے موضوع کی مناسبت پر تقاریر کیں۔ ادھر بھارتی شہر حیدرآباد میں بھی اس مناسبت پر ایک پروقار محفل کا انعقاد کیا گیا۔ دھہ فجر کے اس جشن میں جمہوری اسلامی ایران کے سابق اسمبلی اسپیکر غلام علی حداد عادل بھی شریک تھے۔ درایں اثنا ایام دھہ فجر کی مناسبت سے امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام خطہ لداخ میں ادارے کے تمام مکاتب میں تقریبات منعقد ہوئیں۔ ادھر یچھگام بڈگام میں بھی دھہ فجر کو لیکر ایک محفل جشن کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 776766
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش