0
Thursday 28 Mar 2019 10:48

اٹک، نہج البلاغہ کانفرنس

  • اٹک، جامعہ جعفریہ جنڈ میں منعقد ہونیوالی نہج البلاغہ کانفرنس کی تصاویر

    اٹک، جامعہ جعفریہ جنڈ میں منعقد ہونیوالی نہج البلاغہ کانفرنس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ جامعہ جعفریہ جنڈ ضلع اٹک میں نہج البلاغہ کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ عارف حسین واحدی نے تقویٰ در نہج البلاغہ کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امیرالمومنین علیہ السلام نے تقویٰ کو اخلاقیات کا سردار کہا ہے، تقویٰ، تربیت انسان سازی اور کردار سازی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ موجودہ حالات میں تربیت کے فقدان پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا دور ہے، مگر بے تربیتی اور بد تربیتی زیادہ ہو رہی ہے۔ کانفرنس سے امام خمینی ٹرسٹ کے سربراہ علامہ افتخار حسین نقوی، مولانا انیس بلوچ سمیت علماء نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 785571
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش