0
Friday 19 Apr 2019 20:38

لاہور، شیعہ علماء کونسل کا یوم احتجاج

  • لاہور میں دہشت گردی کیخلاف شیعہ علماء کونسل کا یوم احتجاج

    لاہور میں دہشت گردی کیخلاف شیعہ علماء کونسل کا یوم احتجاج

اسلام ٹائمز۔ علامہ سید ساجد علی نقوی اور صدر شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کی اپیل پر ہزار گنجی کوئٹہ اور کوسٹل ہائی وے پر ہونیوالی دہشتگردی کے واقعات کیخلاف جمعتہ المبارک کو یوم احتجاج کے طور پر منایا گیا۔ اس حوالے سے نماز جمعہ کے بعد احتجاجی جلوس نکالے گئے اور مظاہرے کئے گئے۔ نماز جمعہ کے اجتماعات میں علمائے کرام نے دونوں واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریاستی اداروں پر زور دیا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سوات اور وزیرستان جیسا آپریشن افواج پاکستان پوری تیاری کیساتھ بلوچستان میں بھی کریں۔
خبر کا کوڈ : 789532
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش