0
Thursday 9 May 2019 11:02

ٹوبہ ٹیک سنگھ، اسکاوٹ سلامی

  • ٹوبہ ٹیک سنگھ، ہفتہ شہدائے امامیہ کے سلسلے میں امامیہ اسکاوٹس کی سلامی کی تصاویر

    ٹوبہ ٹیک سنگھ، ہفتہ شہدائے امامیہ کے سلسلے میں امامیہ اسکاوٹس کی سلامی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیراہتمام ہفتہ شہداء کے سلسلہ میں شہید ملک ابرار کے مرقد پر امامیہ اسکاوٹس کے دستے نے حاضری دی، سلامی پیش کی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ تقریب میں مولانا ہدائت حسین ہدائتی، مولانا محمد حسین جعفری، سابقین آئی ایس او اور شہید ملک ابرار حسین کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔ شرکاء نے شہید کے بلندئ درجات کے لیئے قرآن خوانی بھی کی۔

یوم شہدائے امامیہ کے سلسلہ میں ملت کے تمام شہداء کے بلندئ درجات کے لیئے بعد نماز جمعہ مرکزی امام بارگاہ جھنگ روڈ میں قرآن خوانی ہوئی۔ یونٹ صدر رانا زمان علی نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کی یاد منانا شہادت کے مترادف ہے، شہداء امامیہ کا راستہ ہمیشہ مشعل راہ ہے، آج کے دن ہمیں شہداء کے خون سے عہد کرنا چاہیے کہ ہم خط امام خمینی اور شہداء کی راہ پر چلتے ہوئے ظہور امام مہدیؑ کی راہیں ہموار کریں گے، کربلا کے شہداء کے سیرت سے درس لیں گے اور سر بلندئ اور افتخار کی راہ پر چلتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ : 793133
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش