0
Saturday 15 Jun 2019 12:47

ٹوبہ ٹیک سنگھ، ماہانہ دعائیہ پروگرام

  • ٹوبہ ٹیک سنگھ، ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام دعائیہ پروگرام کی تصاویر

    ٹوبہ ٹیک سنگھ، ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام دعائیہ پروگرام کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین اور دعاء کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیراہتمام ماہانہ دعائیہ پروگرام مرکزی امام بارگاہ جھنگ روڈ میں منعقد ہوا۔ پروگرام میں مولانا حسنین رضا عابد نے دلنشین انداز دعائے کمیل کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔ محفل دعاء میں بچوں، نوجوانوں اور بزرگوں نے بڑی شرکت کی۔ واضح رہے کہ دعائیہ پروگرام میں امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ مجلس وحدت مسلمین اور دعاء کمیٹی کے زیراہتمام ماہانہ دعائیہ محفل کا انعقاد شہر کے مختلف مقامات پہ جاری رہتا ہے اور مختلف لوگوں کو پروگرام کی میزبانی کا موقع ملتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 799622
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش