0
Friday 21 Jun 2019 12:36

راولپنڈی، اقبال کے تصور تقدیر پر لیکچر کا اہتمام

  • راولپنڈی، بزم فکر اقبال کے زیر انتظام اقبال کے تصور تقدیر پر منعقد ہونیوالے لیکچر کی تصاویر

    راولپنڈی، بزم فکر اقبال کے زیر انتظام اقبال کے تصور تقدیر پر منعقد ہونیوالے لیکچر کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ بزم فروغ فکر اقبال پاکستان اور بزم فکر اقبال راولپنڈی کے زیراہتمام مقامی کالج میں پندرہ روزہ اجلاس اور لیکچر کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں بڑی تعداد میں اقبال شناس افراد نے شرکت کی۔ اجلاس میں بزم فروغ فکر اقبال پاکستان کے سرپرست اعلیٰ جناب ڈاکٹر قمر اقبال، چئیرمین ملک عبدالصبور اور وائس چیئرمین شیراز شیخ نے ممبران کی مشاورت سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا۔ ماجد محمود کو بزم فروغ فکر اقبال پاکستان کا میڈیا کواڈینٹر منتخب کیا گیا۔ بعدازاں پروگرام کے دوسرے حصے میں بزم فکر اقبال راولپنڈی کے زیر انتظام لیکچر کا اہتمام کیا گیا، اس نشست کی سربراہی جناب جلیل عالی نے کی اور اقبال کا تصور تقدیر کے موضوع پر پروفیسر ادریس آزاد نے انتہائی مشکل موضوع کو سائنس اور قرآن کے حوالہ جات سے اقبال کے تصور تقدیر کو انتہائی قابل فہم انداز سے پیش کیا۔
خبر کا کوڈ : 800689
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش