0
Wednesday 26 Jun 2019 11:59

وحدت اسلامی پر گول میز کانفرنس منعقد

  • مقبوضہ کشمیر میں ’’دوری کو مٹائیں‘‘ کے موضوع پر گول میز کانفرنس منعقد

    مقبوضہ کشمیر میں ’’دوری کو مٹائیں‘‘ کے موضوع پر گول میز کانفرنس منعقد

اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کی فلاحی و دینی تنظیم احساس انٹرنیشنل نے پہلی بار ایران کے معروف سنی اسلامی اسکالر کی میزبانی کی۔ احساس انٹرنیشنل نے اسلامی جمہوریہ ایران کے شیعہ اور سنی علماء کرام کے وفد کی میزبانی کی۔ اس حوالے سے ’’دوری کو مٹائیں‘‘ کے نام سے ایک روزہ گول میز کانفرنس سرینگر میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں علماء تشیع و علماء تسنن کے علاوہ متعدد دانشوروں نے شرکت کی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے سنی عالم دین شیخ رامین گورچی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کشمیر کے لوگوں کو ایک متحد، وفادار اور باشعور قوم پایا۔ انہوں نے کہا کہ اس مقدس سرزمین پر اتحاد کی تکمیل مشکل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وحدت، اخوت اور مذہبی ہم آہنگی ہے جس نے ایران کو مضبوط بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن کسی بھی ہتھیار سے خوفزدہ نہیں ہے لیکن وہ ڈرتا ہے تو بس مسلمانوں کے اتحاد سے۔ ایرانی شیعہ عالم دین شیخ مہدی مصیفی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں مشترکات پر توجہ مرکوز کرنی چاہیئے لیکن بدقسمتی سے ہم اپنے درمیان اختلافات کو ہوا دے رہے ہیں۔ مذکورہ وفد نے مقبوضہ کشمیر کے کئی شہروں کا دورہ کیا۔ وفد نے مجموعی طور پر مسلمانوں کے مختلف مسالک کے لوگوں سے خطاب کیا اور متعدد درگاہوں کا دورہ بھی کیا۔ ادھر کشمیر کے علماء کرام نے کہا کہ سنی عالم دین کے دورے کشمیر نے یہاں اتحاد کی جڑیں مضبوط سے مضبوط تر کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 801460
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش