0
Friday 28 Jun 2019 11:54

اسلام آباد، افغان صدر کی تھنک ٹینک سے گفتگو

  • اسلام آباد، افغان صدر اشرف غنی کی انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز میں پاکستانی دانشوروں سے گفتگو کی تصاویر

    اسلام آباد، افغان صدر اشرف غنی کی انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز میں پاکستانی دانشوروں سے گفتگو کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ پڑوسی ملک افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اسلام آباد میں تھنک ٹینک سے گفتگو کی۔ افغان صدر نے اسلام آباد میں پاکستانی تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کی تلخیوں کو بھلا کر آگے بڑھنا ضروری ہے، افغانستان کیلئے پاکستان کیساتھ تعلقات کو سنوارنا اور سیاسی عمل کے ذریعے امن کا قیام سب سے زیادہ اہم ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دونوں ممالک ایک جیسے چیلنجز کو سامنا کر رہے ہیں، ہم جو کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں یہ امن کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتا، جو مل کر ہی قائم کر سکتے ہیں۔ سابق سفیر اعتزاز چوہدری نے افتتاحی کلمات میں کہا کہ ہم دونوں ممالک کے درمیان اداروں کی سطح پہ تعاون کو بڑھانا چاہتے ہیں، تاکہ سوچنے کے انداز میں ہم آہنگی پیدا کی جا سکے۔ سابق سفیر محمد خالد کا اختتامی کلمات میں کہنا تھا کہ پاک افغان دوطرفہ تعلقات میں بہتری آ رہی ہے، پاکستان افغانستان میں امن اور ترقی چاہتا ہے۔ واضح رہے کہ افغان صدر پاکستان کے دو روزہ دورے کے دوران صدر پاکستان، وزیراعظم، شاہ محمود قریشی اور اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کے بعد لاہور میں بزنس فورم میں شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ : 801984
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش