0
Friday 29 Nov 2019 14:01

اسلام آباد، فلسفہ اقال کی افادیت پر قومی کانفرنس

  • اسلام آباد، فلسفہ اقبال کی آفاقیت اور اس کی شخصی و سماجی افادیت پر قومی کانفرنس کی تصاویر

    اسلام آباد، فلسفہ اقبال کی آفاقیت اور اس کی شخصی و سماجی افادیت پر قومی کانفرنس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کے زیراہتمام پہلی دو روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد کیاگیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق قومی کانفرنس علامہ محمد اقبال کے ایک سو بیالیسویں (142) یومِ پیدائش کے موقع پر منعقد کی گئی۔ کانفرنس کا موضوع فلسفہ اقبال کی آفاقیت اور اس کی شخصی و سماجی افادیت تھا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے بطور مہمان خصوصی کانفرنس میں شرکت کی اور حاضرین سے خطاب بھی کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یہ کانفرنس بحریہ یونیورسٹی میں قائم "اقبال چیئر" کے زیر اہتمام منعقد کی گئی جس کا مقصد طلباء میں اقبال کی تعلیمات کو فروغ دینا ہے۔ بحریہ یونیورسٹی کے تمام کیمپس نے بھی ویب لنک کے ذریعے اس کانفرنس میں شرکت کی جبکہ کانفرنس میں طلبہ و طالبات، اساتذہ اور مہمان اسکالرز کی بڑی تعداد میں شرکت۔
خبر کا کوڈ : 829678
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش