0
Thursday 12 Dec 2019 08:20

کراچی میں لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف احتجاج

  • کراچی، لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج

    کراچی، لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج

اسلام ٹائمز۔ شیعہ مسنگ پرسنز موومنٹ کے زیر اہتمام لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں شیعہ مسنگ پرسنز کی فیملیز و دیگر اکابرین اور انسانی حقوق اداروں نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ مسنگ پرسنز موومنٹ کے چیئرمین راشد رضوی نے کہا کہ باجوہ صاحب کیا واقعی آپکا دل شیعہ مسنگ پرسنز کے ساتھ دھڑکتا ہے، ہم یاد دلانا چاہتے ہیں، کیونکہ صدارتی ہاؤس دھرنے کے اختتام پر آپ نے یہ اعلان اپنے ٹوئیٹ میں کیا تھا، لیکن کچھ ماں باپ کے دل دھڑکنا بند ہوگئے ہیں، لیکن انکے جبری گمشدہ بچے 3 سے 5 سال گزرنے کے باوجود ابتک واپس نہیں لوٹے، انہوں نے کہا کہ اس وقت بھی 22 شیعہ مسنگ پرسنز کراچی سے بشمول 60 شیعہ مسنگ پرسنز پاکستان کے مختلف شہروں سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپاہج حکمرانوں، اپاہج پارلیمنٹ و اپاہج عدلیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، جو پاکستان میں جبری گمشدگیوں پر آئین کی آرٹیکل 10 کی پامالی پر مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جبری گمشدگیاں آرٹیکل 10 کی خلاف ورزی ہے اور ہمارا مطالبہ ہے کہ آرٹیکل 6 کے تحت آرٹیکل 10 کی خلاف ورزی کرنے والوں پر غداری کے مقدمات قائم کرکے گرفتار کیا جائے اور باقی رہ جانے والے تمام شیعہ مسنگ پرسنز کو فوری رہا یا عدالتوں میں پیش کیا جائے۔
خبر کا کوڈ : 832200
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش