0
Wednesday 8 Jan 2020 12:44

قم میں عظیم الشان تعزیتی جلسے کا انعقاد

  • پاکستان کے علماء، طلاب اور فضلاء کیجانب سے مسجد اعظم قم میں عظیم الشان تعزیتی جلسے کا انعقاد

    پاکستان کے علماء، طلاب اور فضلاء کیجانب سے مسجد اعظم قم میں عظیم الشان تعزیتی جلسے کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ ایران کے مقدس شہر اور شیعیان جھان کے علمی مرکز حوزہ علمیہ قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے جوار میں واقع مسجد اعظم میں پاکستان کے علماء، طلاب اور فضلاء کی جانب سے عظیم الشان تعزیتی جلسہ منعقد ہوا۔ اس اجتماع سے جو شہید سردار قاسم سلیمانی، عراقی عوامی فورس کے کمانڈر ابو مھدی المھندس اور دیگر کمانڈرز کی شہادت کی مناسبت سے منعقد ہوا، قم میں موجود پاکستان کے مختلف صوبوں اور علاقوں کی نمائندہ شخصیات نے خطاب کیا۔ احتجاجی جلسہ کے مہمان خصوصی پاکستان سے آئے ہوئے جامعۃ الرضا اسلام آباد کے مدیر حجت الاسلام و المسلمین سید حسنین عباس گردیزی تھے۔ پرگرام کے مرکزی خطیب مجلس خبرگان رہبری کے ممبر اور اسلامی جمھوری ایران کی معروف شخصیت آیت اللہ عباس کعبی تھے۔ اجتماع میں مقررین نے امریکہ کی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کی اور اس واقعہ کے مختلف پہلوں اور شہید سردار قاسم سلیمانی کی زندگی پر روشنی ڈالی۔ احتجاجی جلسہ کے اختتام پر قراردادیں پیش کی گئیں، جن کو قم میں موجود پاکستانی دینی طلاب اور علمائے کرام نے اللہ اکبر کے فلک شگاف نعروں کے ذریعے پاس کیا۔ 
خبر کا کوڈ : 837342
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش