0
Sunday 2 Feb 2020 19:25

سرگودہا، مجلس ترحیم و تکریم شہدائے مقاومت

  • شاہ پور سرگودہا، مجلس ترحیم و تکریم شہدائے مقاومت اسلامی کی تصاویر

    شاہ پور سرگودہا، مجلس ترحیم و تکریم شہدائے مقاومت اسلامی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ عراق میں امریکی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونیوالے سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس سمیت شہدائے مقاومت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے شاہ پور ضلع سرگودہا میں مجلس ترحیم و تکریم شہداء منعقد ہوئی۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مجلس وحدت مسلمین اور مقامی انجمنوں کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی مجلس سے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عارف علی الجانی، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا، ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے رہنماء مولانا ملک نصیر اعوان نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 842201
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش