0
Wednesday 5 Feb 2020 12:18

اسلام آباد، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تقریب

  • اسلام آباد، کنونشن سنٹر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تقریب کی تصاویر

    اسلام آباد، کنونشن سنٹر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تقریب کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے کنونشن سنٹر اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے کنونشن سنٹر میں منعقد ہونیوالی تقریب سے وفاقی وزیر مراد سعید، وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈاپور اور سینیٹر فیصل جاوید نے خطاب کیا۔ اس کے علاوہ نوجوان بچوں،بزرگوں اور خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ اس موقع پر تصویری نمائش کا اہتمام بھی کیا گیا تھا اور مقامی اسکول کے بچوں نے کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم اور کشمیری مسلمانوں کی استقامت کے مناظر پر مشتمل خاکے پیش کیے۔
 
خبر کا کوڈ : 842743
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش