0
Wednesday 26 Feb 2020 00:24

کرم مشترکہ علماء کانفرنس

  • پاک فوج کے زیراہتمام ضلع کرم مشترکہ علماء کانفرنس کا انعقاد

    پاک فوج کے زیراہتمام ضلع کرم مشترکہ علماء کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں 8 بلوچ رجمنٹ میں پاک فوج نے ”ضلع کرم مشترکہ علماء کانفرنس“ کا انعقاد کیا، جس میں ضلع بھر کے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے و سرکردہ علمائے کرم سمیت کمانڈر 73 بریگیڈ بریگیڈیئر نجف عباس نے بھی شرکت کی، اس موقع پر 8 بلوچ رجمنٹ کے آفیسر لیفٹنٹ کرنل جاوید الیاس نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس مختصر کانفرنس کا مقصد علاقے میں قائم امن کی فضا کو پائیدار رکھنے میں علماء کے کردار پر روشنی ڈالنا تھا، تاکہ علماء کرام اپنا اہم کردار ادا کرتے رہیں۔ اس موقع پر علامہ اخلاق حسین شریعتی، مولانا ارشاد الدین، تحریک حسینی کے صدر علامہ یوسف حسین، مولانا روح اللہ، مولانا حبیب سمیت کئی علما کرام نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ آپس کے چھوٹے چھوٹے اختلافات پاکستان کے دشمنوں کو اپنے مزموم عزائم کی تکمیل کیلئے مواقع فراہم کرنے کا سبب بن جاتے ہیں، علمائے کرام کا فرض ہے کہ وہ دشمن کے عزائم کو ناکام بنانے کیلئے علاقائی تنازعات کے حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ : 846763
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش