0
Sunday 12 Apr 2020 21:40

صدر مملکت کا دورہ گلگت بلتستان

  • صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے دورہ گلگت بلتستان کی تصویری جھلکیاں

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے دورہ گلگت بلتستان کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کا مختصر دورہ کیا اور کرونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون، معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزہ، وزیر اعظم کے خصوصی مشیر عثمان ڈار اور چیئر مین این ڈی ایم اے لیفٹننٹ جنرل محمد افضل، تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی بھی موجود تھے۔ گلگت ائرپورٹ پر وزیر اعلی جی بی حافظ حفیظ الرحمان، چیف سیکریٹری اور فورس کمانڈر اور پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جعفر شاہ سمیت دیگر اعلی حکام نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ گلگت میں تقریب میں شرکت کے بعد صدر سکردو روانہ ہوئے جہاں انہیں بلتستان میں کرونا وائرس کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔
خبر کا کوڈ : 856267
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش