0
Friday 15 May 2020 16:31

مقبوضہ کشمیر، حاجتمندوں کیلئے امدادی مہم جاری

  • مطہری فکری و ثقافتی مرکز کشمیر کیجانب سے ماہ رمضان میں حاجتمندوں کیلئے امدادی مہم جاری

    مطہری فکری و ثقافتی مرکز کشمیر کیجانب سے ماہ رمضان میں حاجتمندوں کیلئے امدادی مہم جاری

اسلام ٹائمز۔ مطہری فکری و ثقافتی مرکز کشمیر نے کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران اور ماہ مبارک رمضان کے پیش نظر مقبوضہ کشمیر میں حاجت مندوں کے لئے بڑے پیمانے پر امدادی مہم کا آغاز کر رکھا ہے۔ اس سلسلہ میں وادی کشمیر میں 12 سب سینٹرز پر ضرورتمند افراد کے لئے رضاکار نوجوان اپنی خدمات انجام دینے میں مصروف عمل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایک ہزار سے زائد کنبوں تک ضروری اشیاء پہنچانے کا پہلا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے۔ مطہری فکری و ثقافتی مرکز کشمیر نے اس مہم کے لئے لوگوں سے معاونت کی اپیل بھی کی ہے۔ ثقافتی مرکز نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ موجودہ ابتر حالات سے جوجھ رہے ضرورتمند افراد کے لئے پشت پناہ بنیں۔
خبر کا کوڈ : 862729
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش