0
Monday 6 Jul 2020 20:07

لاہور، امامیہ سکاوٹس کی مفتی جعفر حسینؒ کے مزار پر سلامی

  • آئی ایس او لاہور ڈویژن کے زیراہتمام مفتی جعفر حسینؒ کے مزار پر امامیہ سکاوٹس کی سلامی

    آئی ایس او لاہور ڈویژن کے زیراہتمام مفتی جعفر حسینؒ کے مزار پر امامیہ سکاوٹس کی سلامی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے زیراہتمام امامیہ اسکائوٹس کے دستے نے کربلاء گامے شاہ لاہور میں مرقد مفتی جعفر حسینؒ پر سلامی پیش کی اور فاتحہ خوانی کی۔ یومِ حقوق تشیع 6 جولائی کی مناسبت سے ڈویژنل صدر لاہور حسنین عارف نے قائد ملت جعفریہ مفتی جعفر حسینؒ کے مرقد پہ خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مفتی جعفر حسینؒ کی قوم کیلئے گرانقدر خدمات ناقابل فراموش ہیں، مفتی جعفر حسینؒ نے ایک ظالم و جابر آمر کے سامنے نہ جھک کر ہمیں ظالموں کے سامنے ڈٹ جانے کا جو درس دیا، وہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایس او نے ہمیشہ محسنین ملت کے افکار و کردار کو زندہ رکھا ہے اور انکی یاد آوری کیلئے انکے ایام کو عقیدت و احترام سے مناتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 872852
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش