0
Friday 14 Aug 2020 02:16

پشاور، قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

  • پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

    پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

  • پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

    پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

  • پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

    پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

  • پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

    پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

  • پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

    پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

  • پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

    پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

  • پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

    پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

  • پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

    پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

  • پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

    پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

  • پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

    پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

  • پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

    پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

  • پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

    پشاور میں قومی مُحرم کمیٹی کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ قومی مُحرم کمیٹی پشاور نے عشرہ محرم الحرام میں عزاداری سید الشہداء (ع) وبائی صورتحال کے پیش نظر ایس او پیز کے مطابق بھرپور طریقے سے برپاء کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مختلف اقدامات کے لئے ذیلی کمیٹاں تشکیل دی ہیں۔ اس امر کا اعلان امام بارگاہ عادل بیگ کوچہ رسالدار میں منعقدہ ایک اہم قومی اجلاس میں کیا گیا، جس کی صدارت قومی مُحرم کمیٹی کے سربراہ آخونزادہ مجاہد علی اکبر نے کی۔ اجلاس کے مہمانان خصوصی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ اور علامہ سید ذکی الحسن تھے۔ اجلاس میں متولیان و منتظمینِ امام بارگاہ، بانیانِ مجالس و نشانِ منت، قومی ملی تنظیموں کے رہنماؤں اور زعماء نے کثیر  تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس کے شرکاء نے محرم الحرام میں مجالس عزاء و جلوس ہائے عزاء کے پرامن او بہتر انعقاد کے لئے قومی محرم کمیٹی کی کارکردگی پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے آمدہ مُحرم تا ربیع الاول کے تمام تر انتظامات کیلئے اسٹیک ہولڈرز، متولیان اور انتظامیہ کے درمیان پُل کا کردار ادا کرنے کا اختیار بھی سونپا۔
خبر کا کوڈ : 880133
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش