لاہور، علامہ جواد نقوی سے لیاقت بلوچ کی ملاقات کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر اور ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ اور پیر ہارون علی گیلانی سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضرت میاں میر نے جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات کی۔ اہلسنت رہنماؤں نے ملک عزیز پاکستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ کشیدگی کی روک تھام کیلئے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔