0
Saturday 12 Dec 2020 21:09

سکردو میں دیوار مہربانی

  • سکردو میں قائم دیوار مہربانی

    سکردو میں قائم دیوار مہربانی

  • سکردو میں قائم دیوار مہربانی

    سکردو میں قائم دیوار مہربانی

  • سکردو میں قائم دیوار مہربانی

    سکردو میں قائم دیوار مہربانی

  • سکردو میں قائم دیوار مہربانی

    سکردو میں قائم دیوار مہربانی

  • سکردو میں قائم دیوار مہربانی

    سکردو میں قائم دیوار مہربانی

  • سکردو میں قائم دیوار مہربانی

    سکردو میں قائم دیوار مہربانی

  • سکردو میں قائم دیوار مہربانی

    سکردو میں قائم دیوار مہربانی

  • سکردو میں قائم دیوار مہربانی

    سکردو میں قائم دیوار مہربانی

  • سکردو میں قائم دیوار مہربانی

    سکردو میں قائم دیوار مہربانی

  • سکردو میں قائم دیوار مہربانی

    سکردو میں قائم دیوار مہربانی

اسلام ٹائمز۔ سکردو میں ضرورت مندوں کی مدد کیلئے دیوار مہربانی قائم کر دی گئی، ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے صاحب ثروت افراد نے سکردو قتلگاہ شریف میں قائم دیوار مہربانی کا باقاعدہ آغاز ہفتہ کے روز کیا۔ قلتلگاہ شریف کی دیوار پر باقاعدہ الماریاں بنوا کر ضرورت مندوں کیلئے ضرورت کی چیزیں رکھنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ دیوار مہربانی پر ضرورت مندوں کیلئے گرم ملبوسات سے لے کر کھانے پینے کی چیزیں اور پھل و میوہ جات تک رکھے گئے ہیں۔ دیوار مہربانی میں حصہ لینے کیلئے صاحب حیثیت افراد خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں۔ مہم میں عوام انتہائی دلچسپی لے رہے ہیں اور سردیوں کے موسم میں ضروریات کی چیزوں کے ساتھ گرم ملبوسات بھی رکھے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 903332
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش