0
Monday 21 Dec 2020 21:11

جشن ولادت جناب زینب (س)

  • امام خیمنی میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیر اہتمام جشن ولادت جناب زینب (س) کا انعقاد

    امام خیمنی میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیر اہتمام جشن ولادت جناب زینب (س) کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ امام خیمنی میموریل ٹرسٹ کرگل مقبوضہ کشمیر کی خواتین ونگ ’بسیج زینبیہ‘ نے جناب زینب کبرٰی (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت پر کرگل میں نرسوں کا دن منایا۔ زینب کبرٰی (س) کی ولادت باسعادت کے موقع پر ضلع کرگل میں خواتین نے جناب زینب (س) کی ولادت کو ’نرس ڈے‘ کے طور پر منایا۔ سیمینار کے دوران مقررین نے کہا کہ جناب زینب (س) نے اسلام کو دوبارہ زندگی بخشی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج زینب کبرٰی (س) کی ولادت کی مناسبت پر ہم دنیا کے تمام محبین اہل بیت (ع) کو اپنے دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ مقررین نے سامعین کو جناب زینب (س) کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی تلقین کی۔ ادھر دنیائے اسلام نے جناب زینب (ص) کے یوم ولادت کو پیرامیڈکس کے انسانیت کی خدمات کے اعزاز کے لئے "یوم نرس" منایا ہے جو مختلف بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی بازیابی کو یقینی بنانے کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔
خبر کا کوڈ : 905191
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش