0
Tuesday 29 Dec 2020 22:50

سکردو، بلتستان یونیورسٹی کے وی سی کیخلاف مظاہرہ، ہڑتال

  • بلتستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور رجسٹرار کیخلاف سکردو میں ہڑتال اور مظاہرے

    بلتستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور رجسٹرار کیخلاف سکردو میں ہڑتال اور مظاہرے

اسلام ٹائمز۔ بلتستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور رجسٹرار کیخلاف سکردو میں شٹر ڈائون ہڑتال کی گئی۔ جبکہ سینکڑوں لوگوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور گو وی سی گو کے نعرے لگائے۔ بلتستان یونیورسٹی کے وی سی اور رجسٹرار کی مبینہ بدعنوانیوں اور کرپشن کیخلاف بلتستان کے عوام سراپا احتجاج ہیں۔ منگل کے روز سکردو شہر میں شٹر ڈائون ہڑتال کی گئی، شہر میں دکانیں اور مارکیٹیں بند رہیں۔ دوسری جانب سینکڑوں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا اور گو وی سی گو کے نعروں سے سکردو شہر کی فضا گونج اٹھی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ وی سی اور رجسٹرار نے غیر قانونی بھرتیوں اور کرپشن کے ذریعے جامعہ بلتستان کو تباہی کے دہانے پہنچا دیا ہے۔ جب تک وی سی اور رجسٹرار کو یونیورسٹی سے نہیں نکالا دیا جاتا تب تک عوام کا احتجاج جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ : 906917
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش