0
Sunday 31 Jan 2021 22:19

وزیر اعلیٰ جی بی کا دورہ غذر

  • وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے دورہ غذر کی تصویری جھلکیاں

    وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے دورہ غذر کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان محمد خالد خورشید نے ضلع غذر کا تین روزہ دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے مختلف تقاریب میں شرکت کی جبکہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ اجلاس کی صدارت کی۔ خالد خورشید نے شہید لالک جان (نشان حیدر) کے مزار پر بھی حاضری دی اور پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی۔ وزیر اعلیٰ نے غذر خلتی میں منجمد جھیل پر منعقدہ سالانہ آئس ہاکی فیسٹول میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ گاہکوچ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خالد خورشید کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کو تین سو ارب روپے کا ترقیاتی پیکج مل رہا ہے۔ سی پیک کے تحت بننے والے اکنامک زون سے جی بی میں 25 ہزار لوگوں کو روزگار ملے گا۔
خبر کا کوڈ : 913490
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش