0
Sunday 14 Feb 2021 20:35

مشہد، انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر انفجار نور کانفرنس

  • مشہد مقدس میں شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے انفجار نور کانفرس

    مشہد مقدس میں شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے انفجار نور کانفرس

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل مشہد مقدس کے زیر اہتمام انقلاب اسلامی ایران کی 42ویں سالگرہ کی مناسبت سے انفجار نور کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر علامہ ڈاکٹر سید ظفر علیشاہ، علامہ ڈاکٹر سید محمد عباس نقوی، علامہ ناصر عباس حسینی، سید ناصر عباس انقلابی و دیگر نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں جامعہ روحانیت طلاب سندھ مشہد مقدس کے مدیر علامہ ممتاز حسین سولنگی نے تلاوت قرآن پاک، مولانا وحید حسین  لاشاری نے نعتِ رسول مقبولﷺ اور ذاکر اسدی اور حسنین رضا عابد نے اہل بیت علیہم السلام کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ کانفرنس میں مشہد مقدس میں زیر تعلیم پاکستانی طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 916246
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش