0
Tuesday 16 Feb 2021 17:54

تحفظ عزا لانگ مارچ، مذاکرات اور اعلان

  • تحفظ عزا لانگ مارچ کامیاب، سندھ حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے، مطالبات منظور

    تحفظ عزا لانگ مارچ کامیاب، سندھ حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے، مطالبات منظور

اسلام ٹائمز۔ تحفظ عزا لانگ مارچ سکھر تا کراچی کامیابی سے ہمکنار، سندھ حکومت نے عزاداروں کے سمندر کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، تمام مطالبات منظور، نوٹیفکیشن جاری، شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر اور لانگ مارچ کے روح رواں علامہ ناظر عباس تقوی نے رات گئے نوری آباد پر لانگ مارچ کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کی جانب سے عزاداران امام حسین (ع) پر محرم الحرام سے تاحال درج بلا جواز مقدمات اور شیڈول فور کے کیسز کے خلاف سکھر تا وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی تحفظ عزا لانگ مارچ کے خاتمے کا اعلان کر دیا گیا۔ سندھ حکومت کے وفد کے ساتھ لانگ مارچ کمیٹی کے اراکین کے کامیاب مذاکرات اور تمام مطالبات کی منظوری کے بعد نوری آباد کے مقام پر علامہ ناظر عباس تقوی نے لانگ مارچ کے پرامن اختتام کا اعلان کردیا۔

ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کے وفد میں شامل صوبائی وزیر شبیر خان بجارانی، مشیر وزیراعلیٰ سندھ وقار مہدی اور ممبر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے نوری آباد کے مقام پر علامہ ناظر تقوی، علامہ شبیر میثمی اور دیگر سے تفصیلی مذاکرات کئے اور ان کے تمام مطالبات کا بغور جائزہ لینے کے بعد باقاعدہ اعلان کیا۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم سندھ کے رہنماء سید علی حسین نقوی، جعفریہ الائنس کے رہنماء شبر رضا اور علامہ باقر زیدی اور مجلس ذاکرین امامیہ کے سربراہ علامہ نثار قلندری و دیگر رہنماء بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 916624
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش