0
Friday 26 Mar 2021 05:12

یوم پاکستان پریڈ 2

  • یوم پاکستان پریڈ میں مسلح افواج کے دستوں کی آمد کے مناظر

    یوم پاکستان پریڈ میں مسلح افواج کے دستوں کی آمد کے مناظر

یوم قرارداد پاکستان کے موقع پر امسال بھی پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں مسلح افواج کی پریڈ ہوئی۔ آرمی اسکول آف میوزک کے بینڈ نے ملی نعموں کی دھنیں پیش کرکے یوم پاکستان پریڈ کی تقریب کا آغاز کیا۔ شکر پڑیاں کے پریڈ گراؤنڈ میں قومی علم کو 21 توپوں کی سلامی پیش کی گئی اور 105 فیلڈ ریجمنٹ نے قومی علم کو سلامی دی۔ تقریب میں بری فوج کے سربراہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نشان امیتاز (ملٹری)، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، وائس چیف آف ایئر اسٹاف ایئر مارشل سید نعمان علی ہلال امیتاز (ملٹری)، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی ہلال امتیاز (ملٹری) شریک ہوئے تھے۔

بعد ازاں روایتی بگل بجا کر یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی آمد کا اعلان کیا گیا جو خصوصی لال بگھی میں سوار ہو کر پریڈ گراؤنڈ پہنچے۔ پریڈ نے مہمان خصوصی صدر مملکت کو صدر سلامی پیش کی اور قومی ترانا سنایا گیا۔ قومی ترانے کے بعد قرآنی آیات کی تلاوت کے ساتھ تقریب کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ مسلح افواج کی مشترکہ یوم پاکستان پریڈ کے پریڈ کمانڈر نے مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر علوی سے پریڈ کے معائنے کی درخواست کی۔ یوم پاکستان پریڈ میں ایئر چیف مارشل کی قیادت میں فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا، جس میں پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے طیاروں نے فلائی پاسٹ میں شرکت کی۔ صدر مملکت کی جانب سے پریڈ کے معائنے کے بعد پاک فضائیہ اور پاک بحریہ فلائنگ پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کیا اور پاک فوج کے دستوں نے مارچ پاسٹ کیا جبکہ پاکستان کے دفاعی سازو سامان کی نمائش بھی کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 923506
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش