0
Tuesday 9 Aug 2022 23:54

ایم کیو ایم پاکستان کی شمالی وزیرستان میں خودکش حملے کی مذمت

ایم کیو ایم پاکستان کی شمالی وزیرستان میں خودکش حملے کی مذمت
اسلام تائمز۔ کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی نے شمالی وزیرستان میں خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق خودکش حملے میں 4 فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس ہے۔ ترجمان نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف فوج سیسہ پلائی دیوار ہے، حملے میں ملوث دہشتگردوں اور سہولت کاروں کو گرفتار کرکے سزائیں دی جائیں۔
خبر کا کوڈ : 1008376
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش