0
Sunday 14 Aug 2022 12:20

بھکاری کو ضمنی الیکشن میں عبرتناک شکست ہو گی، حافط حمد اللہ

بھکاری کو ضمنی الیکشن میں عبرتناک شکست ہو گی، حافط حمد اللہ
اسلام ٹائمز۔ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ چور اور غیر ملکیوں کے ٹکڑوں پر پلنے والے بھکاری کو ضمنی الیکشن میں عبرتناک شکست ہو گی۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے فواد چوہدری کو جواب دیا اور انہیں سیاسی فسادی لوٹا قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی لوٹا فساد چوہدری، مولانا فضل الرحمان کو عمران نیازی کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دے رہا ہے۔ حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ ایک طرف اسمبلی سے استعفیٰ، دوسری طرف الیکشن میں حصہ لینا سیاست نہیں منافقت ہے۔
خبر کا کوڈ : 1009117
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش