0
Thursday 24 Nov 2022 00:17

آرمی چیف نے غلطیوں کا اعتراف بھی کیا اور ملک پر انکے اثرات کا بھی ذکر کیا، شاہد خاقان

آرمی چیف نے غلطیوں کا اعتراف بھی کیا اور ملک پر انکے اثرات کا بھی ذکر کیا، شاہد خاقان
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنماء اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے تقریر میں اپنی مدت کے تمام معاملات کا ذکر کیا، آرمی چیف نے غلطیوں کا اعتراف بھی کیا اور ملک پر اثرات کا بھی ذکر کیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آرمی چیف نے جو کہا اس کا مقصد یہ ہے کہ آنے والے کو ایک ڈائریکشن دے دیں۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عمران خان پارلیمان کو چھوڑ کر کسی اور سے غیر آئینی اقدام کی توقع رکھیں گے تو اس میں کامیابی نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 1026482
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش