0
Saturday 1 Oct 2011 01:54

امریکی فوج پاکستان میں داخل نہیں ہوگی، واشنگٹن کی یقین دہانی

امریکی فوج پاکستان میں داخل نہیں ہوگی، واشنگٹن کی یقین دہانی
واشنگٹن:اسلام ٹائمز۔ ایک برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ لفظی جنگ کے باوجود وہ پاکستان میں کسی بھی قسم کی زمینی فوجی کارروائی نہیں کریگا نہ ہی امریکی فوج پاکستان میں داخل ہوگی، ذرائع کے مطابق یہ یقین دہانی ایک سینئر امریکی عہدیدار نے پاکستانی حکام کو کرائی ہے، مزید یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ امریکا شمالی وزیرستان میں فوجی کارروائی نہیں کریگا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں امریکی فوج کے سربراہ ایڈمرل مائیک مولن نے کہا تھا کہ پاکستان حقانی نیٹ ورک سے تعلقات ختم کرے جس کے بعد سے دونوں ملکوں میں کشیدگی پیدا ہوگئی تھی۔
خبر کا کوڈ : 102733
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش