0
Monday 30 Jan 2023 10:34

میلبرن میں بھارتی کمیونٹی اور سکھوں کے درمیان جھڑپیں

میلبرن میں بھارتی کمیونٹی اور سکھوں کے درمیان جھڑپیں
اسلام ٹائمز. میلبرن میں بھارتی کمیونٹی کی سکھوں کے درمیان جھڑپیں ہو گئیں. خالصتان ریفرنڈم کے موقع پر خالصتان کی آزادی کے حق میں مظاہرہ کرنیوالے افراد کو روکنے کے لیے ترنگا بردار بریگیڈ نے میدان میں اترنے کی کوشش کی۔ سکھ کمیونٹی کے جوانوں نے ترنگا برداروں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ خالصتان ریفرنڈم میں 55 ہزار سے زائد سکھوں نے آزاد ریاست کے حق میں ووٹ دیا۔
خبر کا کوڈ : 1038520
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش