0
Friday 3 Feb 2023 00:10

خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اسٹیج پر میڈیا کے کیمروں کے سامنے سو گئے

خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اسٹیج پر میڈیا کے کیمروں کے سامنے سو گئے
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے نگران وزیر گورنر کی نیوز کانفرنس کے دوران اسٹیج پر اور میڈیا کے کیمروں کے سامنے سو گئے۔ پشاور میں گورنر اور نگراں وزیراعلیٰ کی نیوز کانفرنس کے موقع پر نگران وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹرانسپورٹ شاہد خٹک بھی اسٹیج پر موجود تھے، جو لائیو کوریج کے دوران گہری نیند میں چلے گئے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر مذکورہ وزیر کے حوالے سے دلچسپ تبصرے ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1039229
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش