0
Saturday 10 Jun 2023 23:35

سونے کی عالمی اور بین الاقوامی قیمتوں میں بڑا اضافہ

سونے کی عالمی اور بین الاقوامی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اسلام ٹائمز۔ عالمی منڈی میں قیمت بڑھنے کے ساتھ مقامی سطح پر بھی سونے کے نرخ میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19 ڈالر بڑھ کر 1965 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے۔ ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 2300 روپے کے اضافے سے دو لاکھ 29 ہزار 300 روپے کی سطح پر آگئی اسی طرح دس گرام قیمت 1972 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 96 ہزار 588 روپے کی سطح پر آگئی۔
خبر کا کوڈ : 1063133
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش