0
Thursday 28 Mar 2024 08:06

افغانستان، خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان

افغانستان، خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ افغان طالبان نے افغانستان میں خواتین کو کھلے میدان میں عوام کے سامنے زنا حد پر سنگسار کرنے کا اعلان کر دیا۔ امارت اسلامی افغانستان کے امیر المومنین ملا ہیبت اللّٰہ نے اپنے آڈیو بیان میں کہا کہ رجم پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں اسلامی حدود نافذ کرکے مجرمان کو کوڑے ماریں گے۔ نمائندہ امارت اسلامی نے ملا ہیبت اللّٰہ کے بیان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آڈیو تین چار ماہ قبل کی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1125353
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش