0
Thursday 2 May 2024 21:01

اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں انتخابی عذرداری کی درخواستوں پر اوریجنل فارم 45 اور 46 طلب

اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں انتخابی عذرداری کی درخواستوں پر اوریجنل فارم 45 اور 46 طلب
اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں انتخابی عذرداری کی درخواستوں پر نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ الیکشن ٹریبونل نے الیکشن کمیشن سے اوریجنل فارم 45 اور فارم 46 طلب کرلئے۔ الیکشن کمیشن کو 20 مئی سے قبل اوریجنل فارم 45 اور فارم 46 جمع کرانے کی ہدایت کر دی گئی۔ شعیب شاہین، عامر مغل اور علی بخاری نے الیکشن ٹریبونل سے رجوع کیا تھا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے بطور الیکشن ٹریبونل جج سماعت کی۔
خبر کا کوڈ : 1132515
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش