0
Friday 17 May 2024 22:38

عراقی مزاحمت کا ایلات کی بندرگاہ پر واقع اسرائیلی ہدف کیخلاف ڈرون حملہ

عراقی مزاحمت کا ایلات کی بندرگاہ پر واقع اسرائیلی ہدف کیخلاف ڈرون حملہ
اسلام ٹائمز۔ عراقی مزاحمتی محاذ نے آج صبح ایک ویڈیو فوٹیج جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع ایلات کی بندرگاہ پر ڈرون طیارے کے ساتھ حملہ کیا ہے۔

عراقی مزاحمت نے مزید تفصیلات بتائے بغیر مزید کہا کہ اس مزاحمتی آپریشن میں ایک اہم صیہونی ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا ہے۔

-
خبر کا کوڈ : 1135753
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش