0
Friday 20 Jan 2012 01:26

عرب ممالک معتدل رویہ اختیار کریں، علی اکبر صالحی

عرب ممالک معتدل رویہ اختیار کریں، علی اکبر صالحی
اسلام ٹائمز۔ ایران نے عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایسا موقف اختیار نہ کریں، جو خطے کے لئے نقصان دہ ثابت ہو۔ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے بیان میں کہا کہ ایران خطے میں امن و استحکام چاہتا ہے، تاہم کچھ ممالک خطے میں اپنی بالا دستی چاہتے ہیں۔ علی اکبر صالحی کا کہنا تھا امریکی صدر اوباما نے ایرانی حکام کو آبنائے ہرمز کی صورتحال پر خط تحریر کیا ہے۔ انھوں نے کہا امریکا اگر ایران سے مذاکرات کا خواہاں ہے تو اسے غیر مشروط مذاکرات کرنے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 131710
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش