0
Wednesday 29 Feb 2012 13:54

بان کی مون کی کوہستان ميں بیگناہ مسافروں کے قتل کی شديد مذمت

بان کی مون کی کوہستان ميں بیگناہ مسافروں کے قتل کی شديد مذمت
اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ کے سيکرٹري جنرل بان کي مون نے کوہستان ميں بس سے مسافروں کو اتار کر قتل کرنے کے واقعے کي شديد مذمت کي ہے۔ ايک بيان ميں بان کي مون نے کہا کہ انتہا پسندي اور دہشتگردي سے پاکستان ميں کافي جاني نقصان ہو رہا ہے۔ اقوام متحدہ دہشتگردي اور انتہا پسندي کے خلاف کوششوں ميں پاکستان کے ساتھ ہے۔ سيکريٹري جنرل اقوام متحدہ نے کوہستان کے واقعے ميں جاں بحق افراد کے لواحقين اور حکومت پاکستان کے ساتھ دلي تعزيت کا اظہار کيا ہے۔
خبر کا کوڈ : 141759
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش