0
Monday 2 Apr 2012 21:35

امریکی کا نگریس کے بلوچستان سے متعلق بیانات کھلم کھلا مداخلت ہے، محمد فضل آغا

امریکی کا نگریس کے بلوچستان سے متعلق بیانات کھلم کھلا مداخلت ہے، محمد فضل آغا
اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے رہنماء سید محمد فضل آغا نے پشین میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سوچھی سمجھی سازش کے تحت پشین میں بدامنی پھیلائی جارہی ہے اور بلوچستان کی پسماندگی کی اصل  وجہ بھی وفاقی حکومت کی لاپرواہی ہے۔  انہوں کہا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کا مطالبہ کرنے والے احمقوں کی دنیا میں رہتے ہیں۔ جمعیت ملک دشمنوں کے عزائم ناکام بنا دے گی، انہوں نے کہا کہ امریکہ اور زرخرید کارندے اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے، امریکی کا نگریس کی طرف سے بلوچستان کے بارے میں بیانات ملکی معاملات میں کھلم کھلا مداخلت ہے۔
خبر کا کوڈ : 149815
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش