0
Saturday 7 Jul 2012 23:26

خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ قاری عظمت لاہور سے گرفتار

خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ قاری عظمت لاہور سے گرفتار
اسلام ٹائمز۔ لاہور پولیس نے خودکش حملوں کے ماسٹر مائنڈ قاری عظمت کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق قاری عظمت مون مارکیٹ، آر اے بازار، جامعہ نعیمیہ اور بابو سابو کے خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ قاری عظمت ڈاکٹر ارشد کا قریبی ساتھی بتایا گیا ہے، قاری عظمت جہلم پیر چمبل سے حساس اداروں کے پانچ اہلکاروں کو بھی اغوا کرنے میں ملوث ہے۔ اسے نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 177293
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش