0
Friday 20 Jul 2012 02:17

کرم ایجنسی، شلوزان گائوں پر دہشتگردوں کے راکٹ حملے، متعدد افراد زخمی

کرم ایجنسی، شلوزان گائوں پر دہشتگردوں کے راکٹ حملے، متعدد افراد زخمی
اسلام ٹائمز۔ کرم ایجنسی میں دہشتگردوں کی اہل تشیع کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، شلوزان گائوں پر راکٹ حملوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، مواصلاتی رابطے منقطع ہونے کی وجہ سے رات گئے تک مزید معلومات حاصل نہیں ہو سکیں، واضح رہے کہ گزشتہ دو ہفتوں سے کرم ایجنسی کے مختلف علاقوں میں اہل تشیع کو مسلسل بم دھماکوں، بارودی سرنگ کے دھماکوں اور فائرنگ کا نشانہ بنایا جارہا ہے تاہم حکومت کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی اور وہ اپنی مزموم کارروائیوں میں آزاد ہیں۔
خبر کا کوڈ : 180532
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش