0
Tuesday 19 Jan 2010 15:46

اسرائیل کا بھارت کیساتھ دفاعی تعاون بڑھانے پر زور

اسرائیل کا بھارت کیساتھ دفاعی تعاون بڑھانے پر زور
نئی دہلی:اسرائیلی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ایلیزر ماروم نے نئی دہلی میں بھارتی دفاعی حکام سے ملاقات کی اور دو طرفہ دفاعی تعاون میں پیشرفت تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ایڈمرل ایلیزر ماروم نے بھارتی وزیر دفاع اے کے انتونی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور بھارت کو جدید دفاعی ٹیکنالوجی کی فراہمی کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔روس کے بعد بھارت کو ہتھیار فراہم کرنے وال اسرائیل دوسرا بڑا ملک ہے۔
خبر کا کوڈ : 18904
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش