0
Saturday 13 Oct 2012 21:25

احمقانہ ترین فیصلہ، یورپی یونین کو امن کا نوبل انعام دے دیا گیا

احمقانہ ترین فیصلہ، یورپی یونین کو امن کا نوبل انعام دے دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ یورپی یونین کو امن کا نوبل انعام دے دیا گیا ہے۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں نوبل کمیٹی کے صدر تھوربجورن جیگ لینڈ نے 2012ء کے لیے امن کے نوبل انعام کا اعلان کیا۔ نوبل کمیٹی کے صدر بقول یورپی یونین کو یورپ میں امن، جمہوریت اور انسانی حقوق کے لئے کوششیں کرنے پر نوبل انعام دیا گیا۔ یورپی یونین ان دنوں معاشی بحران میں ہے اور اس کے کئی رکن ممالک دیوالیہ ہونے کے قریب ہیں۔ یورپی پارلیمنٹ کے صدر مارٹن شلز نے نوبل انعام جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے، جبکہ عوام کی رائے کے مطابق یہ انتہائی احمقانہ فیصلہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 203280
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش