0
Saturday 1 Dec 2012 08:33

محض الزامات کی بنیاد پر کسی جماعت کو کالعدم قرار دینا مناسب نہیں، عبدالجلیل نقوی

محض الزامات کی بنیاد پر کسی جماعت کو کالعدم قرار دینا مناسب نہیں، عبدالجلیل نقوی
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر سید عبدالجلیل نقوی نے وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کے اس بیان کہ کالعدم جماعتوں کے کیسوں پر نظرثانی کی جائے گی کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اگر رحمن ملک واقعی اس سلسلے میں مخلص ہیں تو وہ تمام کالعدم تنظیموں کو بلائیں اور حقائق کی بنیاد پر بات کریں۔ ان سے ان کی سرگرمیوں کی وضاحت اور یقین دہانی حاصل کریں اور پھر کوئی فیصلہ کریں، محض الزامات کی بنیاد پر کسی جماعت کو کالعدم قرار دینا مناسب نہیں ہے چاہیے وہ کوئی بھی جماعت ہو۔
خبر کا کوڈ : 216672
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش