0
Monday 31 Dec 2012 10:50

جامعہ کراچی، ایوننگ پروگرام داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 3 جنوری 2013ء تک توسیع

جامعہ کراچی، ایوننگ پروگرام داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 3 جنوری 2013ء تک توسیع
اسلام ٹائمز۔ ڈائریکٹر ایڈمیشن کمیٹی جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے اعلامیے کے مطابق ایوننگ پروگرام کیلئے اوپن میرٹ کی بنیاد پر داخلہ فارم حاصل اور جمع کرانے کی تاریخ میں 3 جنوری 2013ء تک توسیع کر دی گئی ہے۔ خواہشمند طلبہ بروز پیر 31 دسمبر 2012ء تا 3 جنوری 2013ء (صبح 9:30 تا شام 5:00 بجے) تک یو بی ایل بینک کاﺅنٹر واقع سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی سے جبکہ شام 5 تا 7 بجے تک یو بی ایل یونیورسٹی کیمپس برانچ سے داخلہ فارم حاصل اور جمع کرائے جا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 226470
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب