0
Saturday 9 Feb 2013 21:37

گلگت، آئی ایس او کے تحت انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے سیمینار منعقد ہوگا

گلگت، آئی ایس او کے تحت انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے سیمینار منعقد ہوگا
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن کے زیر اہتمام انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک سیمینار 10 فروری بروز اتوار کو المصطفیٰ ہاؤس مومن بازار گلگت میں منعقد ہورہا ہے۔ سیمینار میں علاقہ بھر کی سیاسی و مذہبی و طلباء تنظیموں کے رہنماؤں سمیت علماء کرام اور دانشور شریک ہونگے۔ آئی ایس او پاکستان گلگت ڈویژن کے سیکرٹری اطلاعات برادر مدثر عباس نے اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیمینار میں رہبر کبیر حضرت امام خمینی (رہ) کی قیادت میں بیسویں صدی کے عظیم انقلاب کے نمایاں پہلوں پر روشنی ڈالی جائیگی، سیمینار کے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 238446
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب