0
Tuesday 5 Mar 2013 12:15

پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، بم ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، بم ناکارہ بنا دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے نواحی علاقہ متنی میں دہشتگردی کا ایک منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ متنی کی حدود میں مریم زئی کے مقام پر سڑک کنارے بم نصب کیا گیا تھا۔ جس کی اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کیا گیا۔ بی ڈی ایس کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم بارہ کلو گرام وزنی تھا۔ بم ناکارہ بنانے کے بعد علاقہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔
خبر کا کوڈ : 244334
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش