0
Monday 6 May 2013 01:12

کوئٹہ میں دہشتگردوں نے اسد علی نامی نوجوان کو شہید کردیا

کوئٹہ میں دہشتگردوں نے اسد علی نامی نوجوان کو شہید کردیا

اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات میں ایک نوجوان شہید ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جناح روڈ سیراج کمپلکس پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان اسد علی شدید زخمی ہوگیا۔ جسے فوری طور پر سی ایم ایچ منتقل کیا گیا۔ دہشتگردوں نے نوجوان اسد کو سر میں گولیاں ماری تھیں۔ جس کی وجہ سے وہ سی ایم ایچ کوئٹہ میں زخموں‌ کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔ جسے رات 9 بجے بہشت زینب (س) قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

خبر کا کوڈ : 261054
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش